پاک فوج نے بھرپور جواب دیا،کنگنا اب رونا نہیں، حرا مانی

لاہور (ایم این پی)پاک فوج کے منہ توڑ جواب پراداکارہ حرا مانی نے کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا اب رونا نہیں۔

حرا مانی نے انسٹاگرام سٹوری پر کنگنا کے بیان کو شیئر کرتے ہوئے لکھا تمہیں بالکل صحیح لات ماری ہریتھک نے، تمہارے پاس کوئی کام نہیں، پاکستان سے تمہیں گالیاں پڑتی ہیں اور بھارت بھی تمہیں صحیح سائیڈ پر رکھتا ہے۔

اداکارہ نے مزید لکھا کنگنا اب رونا نہیں کیونکہ پاک فوج نے بھرپور جواب دیا ۔