واشنگٹن :(بیورورپورٹ) سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے2 کروڑ سکھ پاکستان کےساتھ کھڑے ہیں، پاکستان نے امرتسر پر کوئی حملہ نہیں کیا۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گرپتونت سنگھ پنوں نے کہابھارت کےخلاف پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑیں گے، بھارت کے ٹکڑے ضرور ہوں گے،پاکستان کےساتھ شروع کی گئی جنگ بھارت کی آخری جنگ ہوگی، دہلی میں خالصتان کا جھنڈا لہرائیں گے، مودی میں ہمت ہے تو روک لے،بھارتی حکومت نے مسلمانوں اور کشمیریوں پر ظلم کی انتہا کردی۔
پاکستان نے امرتسر پر کوئی حملہ نہیں کیا، گرپتونت سنگھ

















