کراچی:(بیورورپورٹ)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،ایک لاکھ 16ہزار پوائنٹس کی 2 سطحیں بحال ہوگئیں۔
ایک موقع پر 1641پوائنٹس کی تیزی بھی رونما ہوئی تاہم اختتامی لمحات میں فوری منافع کے حصول پر رحجان غالب ہونے سے تیزی کی شرح میں کمی ہوئی،کے ایس ای 100 انڈیکس 1536.70 پوائنٹس اضافے سے 116390.03 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی سطحیں بحال



















