لندن،اسلام آباد: (مشرق نیوز،بیورورپورٹ) کنگ چارلس کا ہسپتال میں معائنہ ،کینسر کے عارضی اثرات کے بعد عوامی مصروفیات منسوخ کردیں، شاہ چارلس کی 3سفیروں سے ملاقات بھی متاثر ہوئی، مصروفیات میں برمنگھم کا دورہ بھی شامل تھا۔
بکنگھم پیلس نے کہاکینسر کے علاج میں بہتری آنے کے بعد اب شاہ چارلس اگلے ہفتے سے عوامی مصروفیات کا دوبارہ آغاز کریں گے،حوصلہ افزا اشارے مل رہے ہیں۔
دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ کے شاہ چارلس کی جلد صحتیابی کےلئے نیک خواہشات کا اظہارکرتے ہوئے کہادعائیں شاہ چارلس اور شاہی خاندان کےساتھ ہیں۔
کنگ چارلس کا ہسپتال میں معائنہ،عوامی مصروفیات منسوخ



















