اسلام آباد: (بیورورپورٹ)آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا پلان مسترد کر دیا۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے بجلی کی قیمت میں 8 سے 10 روپے یونٹ کمی کرنے کی تجویز دی ،آئی ایم ایف ہر شرط پر کیپٹو پاور پلانٹ کی گیس قیمت میں 23 فیصد اضافے کا خواہاں ہے، کیپٹو پاور پلانٹ کےلئے گیس پر لیوی بھی عائد کر دی گئی۔
عالمی مالیاتی فنڈ نے پالیسی لیول مذاکرات کے دوران ہی کیپٹو پاور پلانٹ گیس کے نوٹی فکیشن جاری کرادیئے، کیپٹو پاور پلانٹ کےلئے گیس کی قیمت 4ہزار 291 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کر دی گئی،ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے نئی شرط عائد کرتے ہوئے کہاموسمیاتی تبدیلیوں کے قرض کےلئے حکومت کو کاربن لیوی عائد کرنا پڑے گی۔
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص
پی ٹی آئی کے بغیر بھی انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کا آپشن موجود ہے،طارق فضل چودھری
نئے صوبوں کے معاملے پر پی ٹی آئی میں پھوٹ،پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ جملوں کا تبادلہ



















