لاہور:(سٹی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر لاہور بھر میں غیر قانونی تجاوزات کےخلاف آپریشن جاری ہے۔
سی ای او والٹن کنٹونمنٹ بورڈ سبطین رضا کے دفتر میں گزشتہ روز ڈسٹرک ایڈمنسٹریشن ، اے سی کینٹ اور اے سی ماڈل ٹاﺅن کےساتھ میٹنگ کی گئی جس میں نشاندہی کی گئی انکروچمنٹ کو100 فیصد ختم کرنے کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل وضع کیا گیا جس میں والٹن روڈ کے تمام معاملات پر جائزہ لینے کےلئے والٹن روڈ کے ذمہ تمام کاموں کا جائزہ لیا گیا، مشرقی سائیڈ کوڑے سٹاپ ایریا 100 میٹر اور 27 نمبر سٹاپ کی 215 میٹر پر ریونیو ڈیپارٹمنٹ نے انکروچمنٹ کی نشاندہی کی۔
انکروچمنٹ کو100 فیصد ختم کرنے کےلئے لائحہ عمل تیار



















