سیﺅل:(مشرق نیوز)معطل جنوبی کورین صدر یون سک یول کوحراست میں توسیع دئیے جانے پر حامیوں نے عدالت پر دھاوا بول دیا۔
مشتعل حامیوں کی جانب سے عدالتی بلڈنگ کے دروازوں اور کھڑیوں کو توڑا گیا ،فرنیچر کو بھی نقصان پہنچا،متعدد لوگ زخمی ہوگئے،پولیس نے 40افراد کو گرفتار کرلیا۔
جنوبی کوریا، معطل صدر کی حراست میں توسیع پر حامیوں کادھاوا

















