کراچی:(بیورورپورٹ)رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی میں فتنہ الخوارج کے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کرکے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔
ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم کاتعلق فتنہ الخوارج مفتی نورولی عرف ابوعاصم گروپ سے ہے،کمانڈرامیر محسود کے کہنے پر کرم ایجنسی میں مذہبی فسادات میں شامل رہا،ملزم وزیرستان میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن شروع ہونے کے بعد فیملی کے ہمراہ کراچی ہزارہ کالونی بلدیہ ٹاون منتقل ہوااوراور افغانستان سے پاکستان کے اندرعسکری کارروائیاں کرنے کےلئے انتہائی متحرک رہا۔
کراچی میں فتنہ الخوارج کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

















