اترپردیش :(مشرق نیوز)بھارت کے نام نہاد سیکولر سٹیٹ کا مکروہ چہرہ بے نقاب،یوپی ریلوے سٹیشن پر نماز پڑھنے والوں کیخلاف بی جے پی نے مقدمہ در ج کرادیا۔
عینی شاہدین کے مطابق بی جے پی کے غنڈوں نے دونوں نمازیوں کےساتھ ہاتھا پائی کی اور نفرت آمیز نعرے لگائے بعد ازاں الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق پولیس نے نمازیوں کےخلاف ہی مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
پولیس نے نمازیوں کو تھانے بلا کر پوچھ گچھ کی اور آئندہ ایسا نہ کرنے کی یقین دہانی پر گھر جانے کی اجازت دےدی تاہم پولیس نے غنڈوں کے خوف سے ابھی مقدمہ ختم نہیں کیا۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















