کراچی: ( ) پی سی بی نے 2024 کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کر دیا۔
سابق کپتان مشتاق محمد ، انضمام الحق، سعید انور اور مصباح الحق ہال آف فیم میں شامل ہیں۔
چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا کرکٹرز ہمارے سفیر ہیں اور پی سی بی اعزاز دینے میں فخر محسوس کرتا ہے، چاروں کھلاڑی پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ میں خاص مقام رکھتے ہیں۔
مشتاق محمد ، انضمام ، سعید انور اور مصباح ہال آف فیم میں شامل



















