ویمن کرکٹ ٹیم کی اوپننگ بیٹر سدرہ امین کے والد انتقال کرگئے

لاہور(ایم این پی)ویمن کرکٹ ٹیم کی اوپننگ بیٹر سدرہ امین کے والد انتقال کرگئے۔

اطلاع سدرہ امین کے سوشل میڈیا اکاونٹ پر دی گئی، ساتھ ہی کرکٹر نے والد کی مغفرت کےلئے دعا کی درخواست کردی۔

واضح رہے سدرہ امین کچھ روز قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں