نئی دہلی:(مشرق نیوز)سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ 92سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
طبیعت خراب ہونے پر دہلی کے آل انڈیا میڈیکل انسٹی ٹیوٹ (ایمس) میں داخل کرایا گیا مگر جانبر نہ ہوسکے۔
منموہن سنگھ مسلسل 2بار بھارت کے وزیر اعظم رہے،2004 سے 2014 تک ملک کی باگ ڈور سنبھالی ،وزیر خزانہ اور فنانس سیکرٹری بھی ر ہے۔
سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ انتقال کر گئے

















