کوئٹہ:(بیورورپورٹ)بلوچستان میں بڑی تباہی کامنصوبہ ناکام،خاران میں آئی ای ڈی بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔
ایف سی بلوچستان نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے شہر کو بڑی تباہی سے بچا یا،فیکٹری میں دھماکہ خیز مواد تیار کیا جاتا تھا،دوران آپریشن موٹرسائیکل میں نصب 30کلودھماکہ خیز مواد بھی برآمد کر لیاگیا، بارود سے لیس موٹرسائیکل کوخاران میں دہشتگردکارروائی کےلئے استعمال کیا جانا تھا،فائرنگ کے تبادلے میں 2 خارجی زخمی ہو گئے۔
بڑی تباہی کامنصوبہ ناکام،خاران میں آئی ای ڈی بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی

















