کراچی (ایم این پی)فلمی مصنف ناصر ادیب نے اداکارہ ریما خان سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی۔
سوشل میڈیا پر شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کی جانب سے شدید تنقید کے بعد نجی چینل کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ناصر ادیب نے کہا میں نے تحقیق کے بغیر بیان دیا جس پر افسوس ہے، میں ہاتھ جوڑ کر ریما سے معافی مانگتا ہوں اور میری التجا ہے خدا کے واسطے مجھے معاف کر دیں۔
فلمی مصنف ناصر ادیب نے ریما خان سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی



















