سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس 1 لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی حد بھی پار

کراچی: ( ) سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ قائم ، انڈیکس 1 لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی حد بھی پار کر گیا۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔

ٹریڈنگ کے دوران 1100 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ انڈیکس 1 لاکھ 9 ہزار 380 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔