کراچی: (بیورورپورٹ) سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن،100 انڈیکس نے نیا ریکارڈ بنادیا۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 95 ہزار 275 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر جاپہنچا تاہم کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 94 ہزار 763 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن،انڈیکس نے نیا ریکارڈ بنادیا



















