لاہور:(سپورٹس رپورٹر)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مایہ ناز بیٹر فخر زمان کو سنٹرل کنٹریکٹ نہ دینے کی وجہ بتادی۔
محسن نقوی نے کہا فخر زمان کو سنٹرل کنٹریکٹ نہ دینے کی وجہ فٹنس بھی ہے،نہیں ہوسکتا ہے کھلاڑی اٹھ کر ٹوئٹ کرنا شروع کردیں۔
نہیں ہوسکتا ہے کھلاڑی اٹھ کر ٹوئٹ کرنا شروع کردیں،محسن نقوی



















