یحییٰ سنوارمرے نہیں زندہ ہیں، امیر قطر کی والدہ کازبردست خراج عقیدت

دوحہ:(مشرق نیوز) یحییٰ سنوارمرے نہیں زندہ ہیں، امیر قطر کی والدہ نے شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا یحییٰ مرے نہیں زندہ ہیں۔

اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیخہ موزا بنت ناصر نے لکھا لوگ دنیا سے رخصت ہوجائیں گے لیکن اپنے نام کی طرح یحییٰ زندہ رہیں گے،شہید زندہ ہوتے ہیں کبھی مرتے نہیں۔