پیکا ایکٹ ،توہین عدالت کے ملزم کو سزائے موت، 7برس قید

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)خصوصی عدالت نے توہین عدالت کے ملزم کو سزائے موت اور 7سال قید سنادی، گوجر خان کے شہری قیصر سجاد کو سزائے موت کا حکم پیکا قانون کی سیکشن 11 کے تحت دیاگیا۔

ملزم کو مختلف دفعات کے تحت الزام ثابت ہونے پر 7 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا،پیکا ایکٹ کے تحت قائم عدالت کے جج افضل مجوکا نے فیصلہ سنایا۔