ٹرمپ نے کملا ہیرس سے دوسرے مباحثے کی دعوت ٹھکرادی

واشنگٹن: (بیورورپورٹ)ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس سے دوسرے مباحثے کی دعوت ٹھکرادی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایک اور مباحثے کےلئے اب بہت دیر ہوچکی ،3ریاستوں میں ارلی ووٹنگ کے باعث مباحثہ ممکن نہیں۔