لاہور:(خبر نگار)نامساعد حالات میں بھی مشرق کی مسلسل اشاعت جاری ہے،غنڈہ گرد عناصر نے مشرق لاہور آفس میں بدترین توڑ پھوڑ کے بعدفرنیچر ، کمپیوٹر اور آئی ٹی سسٹم تباہ کیا مگر سٹاف کاجذبہ کم نہ ہوسکا،نامساعد حالات میں بھی مشرق مسلسل اشاعت جاری رکھے ہوئے ہے۔
چیف ایگزیکٹو شوکت کاکڑ،،مینیجنگ ایڈیٹر چودھر ی اشرف اورگروپ ایڈیٹراشرف سہیل نے کہادفتر پر حملے کے باوجود حوصلے بلند ہیں،قارئین تک مشرق اخبار ہر صورت پہنچاتے رہےں گے، غنڈہ گرد عناصر کا قانون کی مدد سے تعاقب کیاجائےگا، پیشہ وارانہ امور پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
نامساعد حالات میں بھی مشرق کی مسلسل اشاعت



















