اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ایک اور اچھی خبر، 5 پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ بھی اپ گریڈ ،موڈیز نے لانگ ٹرم ڈیپازٹ ریٹنگ سی اے اے 3 سے بہتر کرکے سی اے اے 2 کر دی ۔
اعلامیے کے مطابق الائیڈ ، حبیب ، مسلم کمرشل ، نیشنل اور یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کی درجہ بندی میں بہتری ہوئی ، ریٹنگ ایجنسی نے پانچوں بینکوں کےلئے آﺅٹ لک کو مستحکم سے مثبت میں تبدیل کر دیا،4 پاکستانی بینکوں کی بیس لائن کریڈٹ اسیسمینٹ بھی اپ گریڈ کرکے سی اے اے 2 کر دی گئی۔
ایک اور اچھی خبر،موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ بھی اپ گریڈ کردی



















