اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ایک اور بجلی بم،قیمت مزید 2.63روپے یونٹ بڑھانے کی درخواست دائر کردی گئی۔
سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے جون 2024 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ مانگ لیا،سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت 31 جولائی کو ہوگی۔
ایک اور بجلی بم،سی پی پی اے نے مزید 2.63یونٹ اضافہ مانگ لیا



















