کراچی:(بیورورپورٹ)عوام کی تکلیف کااحساس ہے،پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال موخرکردی۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے کہا ہڑتال بہت کامیاب رہی ،مالا کنڈ سوات ہزارہ میں شدید بحران سے سیاح پھنس گئے تاہم عوام کی تکلیف کو دیکھتے ہوئے ہڑتال موخرکرنے کافیصلہ کیا۔
”عوام کی تکلیف کااحساس“،پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال موخر کردی



















