واشنگٹن:(خواجہ فاروق)اسرائیل کی حمایت پر جوبائیڈن انتظامیہ کا 9واں عہدیدار مستعفی،امریکی محکمہ خارجہ کے اسرائیل فلسطین امور کے ماہر اینڈریو ملر نے عہدہ چھوڑ دیا۔
اینڈریو ملر نے استعفے کی وجہ خاندانی مجبوریاں بتائیں لیکن امریکی اخبار کے مطابق اینڈریو ملر جوبائیڈن انتظامیہ کی غزہ جنگ پالیسی کے ناقد رہے ہیں۔
اسرائیل کی حمایت پر جوبائیڈن انتظامیہ کا 9واں عہدیدار مستعفی

















