اسلام آباد:(بیورورپورٹ)مہنگائی کی اڑان،حالیہ ہفتے 0.94فیصد بڑھ گئی، سالانہ بنیادوں پر 23.78 فیصد پر جاپہنچی،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔
رپورٹ کے مطابق مسلسل چوتھے ہفتے گرانی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،25اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ،5سستی،21کے نرخوں میں استحکام رہا،حساس قیمتوں کے اشارئیے کے لحاظ سے سالانہ بنیادوں پر 17 ہزار 732 روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کیلئے مہنگائی کی شرح 1.58 فیصد اضافے کے ساتھ 17.52 فیصد رہی۔
مہنگائی کی اڑان،مسلسل چوتھے ہفتے شرح میں اضافہ



















