بیجنگ :(مشرق نیوز)چین نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے عالمی کانفرنس بلانے کامطالبہ کردیا۔
چینی صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں چین عرب تعاون فورم کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر عرب ممالک کےساتھ اپنے گہرے تعلقات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاچین و عرب ممالک اقتصادی و تجارتی تعلقات کےلئے زیادہ متوازن فریم ورک بنائیں گے ،دونوں فریقوں کو فائدہ پہنچے گا۔
شی جن پنگ نے کہاجنگ غیر معینہ مدت تک جاری نہیں رہ سکتی، انصاف مستقل طور پر غائب نہیں رہ سکتا اور دو ریاستی حل کو من مانی پر نہیں چھوڑا جا سکتا،چین مکمل خود مختاری کےساتھ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی بھرپور حمایت کرتا ہے اور فلسطینیوں کی اقوام متحدہ میں مکمل رکن ریاست بننے کی کوشش کی تائید کرتا ہے،وسیع تر، زیادہ قابل اعتماد اور زیادہ مو¿ثر بین الاقوامی امن کانفرنس وقت کی اہم ضرورت ہے،چینی صدر نے کہاچین غزہ میں انسانی بحران کے بوجھ کو کم کرنے میں مدد کےلئے اضافی 500 ملین یوآن فراہم کرےگا، چین اونروا کو غزہ میں فوری انسانی امداد کی فراہمی کےلئے 3ملین ڈالر کا عطیہ بھی دےگا۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















