نئی دہلی :(مشرق نیوز)اقتدار کیلئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی تیز کردی۔
راجستھان میں انتخابی ریلی میں مودی نے کہاکانگریس اور اپوزیشن نے نچلی ذات ،قبائلیوں کا کوٹہ چھین کر مسلمانوں کو دیا،سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کہا تھا بھارت کے وسائل پر پہلا حق مسلمانوں کا ہے۔
اقتدار کیلئے مودی کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی میں تیزی

















