لاہور:(کرائم رپورٹر)بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث ملزم کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سواروں نے اسلام پورہ گنگا سٹریٹ میں عامر کو گھر میں گھس کر فائرنگ کانشانہ بنایا،شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ،زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
اہلخانہ کے مطابق مقتول عامر عرف تانبا کو پہلے سے قتل کی دھمکیاں مل رہی تھیں۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شوٹرز کی تلاش ،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاش تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کردیں،واضح رہے عامر بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث تھا۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















