اسلام آباد: (بیورورپورٹ)قومی ایئرلائن کا 11رکنی بورڈ مکمل ، 5 نئے چہرے شامل کرلیے گئے،پی آئی اے نے سٹاک ایکسچینج کوآگاہ کردیا۔
5 نئے ڈائریکٹرز میں ڈاکٹر اقدس افضل، صاحبزادہ رفعت روف، حارث چوہدری، ندیم کرامت اور طاہرہ رضا شامل ہیں۔
پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں 5 نئے چہرے شامل



















