کراچی:(بیورورپورٹ)ریٹائرمنٹ واپسی پر قائل کرنے کیلئے پی سی بی نے عماد وسیم کو بلا لیا۔
عماد وسیم کے قریبی ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے کہابورڈ آفیشل کی کال میں ملاقات کی دعوت دی گئی،ممکنہ طور پر چیئرمین محسن نقوی اور چیف سلیکٹر وہاب ریاض سے ملاقات ہوگی۔
ریٹائرمنٹ واپسی پر قائل کرنے کیلئے پی سی بی نے عماد وسیم کو بلا لیا



















