صارفین کے فیس بک، انسٹا گرام اکاونٹ خود بخود بند،کچھ دیر بحال بحال
اسلام آباد(بیورورپورٹ)دنیا بھر میں میٹا کمپنی کی ویب اور موبائل ایپلیکیشنز ڈاو¿ن ،صارفین کے فیس بک، انسٹا گرام اور فیس بک میسنجر اکاونٹ خود بخود بند ہوگئے اور کچھ دیر بعد بحال ہوگئے۔
صارفین کے مطابق فیس بک اکاو¿نٹ خود بخود لاگ آو¿ٹ ہوئے اور دوبارہ پاس ورڈ لگانے کے باوجود بھی آئی ڈیز بند رہیںاور پاس ورڈ کو غلط قرار دےدیا گیا،رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں فیس بک اکاونٹس لاگ ان نہیں ہو رہے،انسٹاگرام اور فیس بک میسجنر پر بھی مسئلے کا سامنا کرنا پڑ ا۔



















