بجلی مزید4.40روپے یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)حکومت نے بجلی کی قیمت میں مزید4.40روپے یونٹ اضافہ مانگ لیا۔

وزارت توانائی نے نیپرا میں درخواست دائر کردی ،بجلی3ماہ کیلئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی جائےگی ،صارفین پر 82ارب کا اضافی بوجھ پڑےگا ،نیپرا14 فروری کودرخواست پرسماعت کرےگا۔