اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ایک اور گیس بم تیار،اوگرا نے قیمتوں میں مزید اضافے کی سفارش کردی۔
ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق اوگرا کی جانب سے گیس قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش کی گئی، حکومتی منظوری کے بعد اگلے ماہ سے اضافہ لاگو ہونے کا امکان ہے۔
ایک اور گیس بم ،نرخ مزید41فیصد بڑھانے کی سفارش



















