کراچی:(بیورورپورٹ)پاکستان کو آئندہ چند سال تک آئی ایم ایف پروگرام کی ضرورت ہوگی،عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے رپورٹ جاری کردی۔
رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے پاکستان کی معیشت میں استحکام آیا، آئی ایم ایف پروگرام میں رہنے سے پاکستان کی ریٹنگ مزید بہتر ہوسکتی ہے،فچ نے کہاپاکستان سمیت بہت سے ایشیائی ممالک میں 2024انتخابات کا سال ہے، الیکشن کے باعث کئی ممالک غیر یقینی کی صورتحال سے دوچار ہیں، امید ہے الیکشن کے بعد نئی حکومتیں بہتر معاشی پالیسیز لائیں گی۔
ترک صدر اردوان نے مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی
ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
فضل الرحمن کے ساتھ ہونیوالے واقعے پر پنجاب حکومت سے رابطہ کروں گا: گورنر کے پی
قانون سازی کے پیچھے چھپی نیتیں اکثر اداروں کو سمجھ نہیں آتیں: محسن کیانی
سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ
پاکستان کا 2035 تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
جنگ میں فتح کے قریب ، ایران کو معاہدے کا موقع دے رہے ہیں: ٹرمپ
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی



















