: ( )سابق کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے نئے کپتان شان مسعود کے پاس بہت اچھا موقع ہے اپنی صلاحیتیں دکھائیں۔
بیان میں بابر اعظم نے کہا جو نئےکھلاڑی آئے ہیں ان کے لیے سنہری موقع ہے۔
دوسری حفیظ کا کہنا آسٹریلیا جیسے دورے ریگولر طور پر کرنے کی ضرورت ہے، بائی لیٹرل سیریز زیادہ سے زیادہ ہونی چاہیئں۔
انہوں نے کہا آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کو بھی چاہیے وہ بھی پاکستان آئیں، ہمارا پریکٹس میچ بھی آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کے ساتھ ہے۔
شان مسعود کے پاس صلاحیت دکھانے کا اچھا موقع ہے: بابر اعظم



















