غیرقانونی بھرتی کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت خارج

لاہور(کورٹ رپورٹر)عدالت نے غیرقانونی بھرتی کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔

اینٹی کرپشن کورٹ میںخان بھٹی کی بطور پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پرسماعت ہوئی،عدالت نے وکلا دلائل کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے درخواست کو خارج کردیا۔