گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)ٹیکس بار ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے طرف سے ایف بی آرکے افسروں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں مہمان خصوصی چیف کمشنر ایف بی ار عاصم افتخار،کمشنر زون ون نوید احمد، کمشنر ودہولڈنگ ڈاکٹربابر،کمشنر اپیل مرتضیٰ خاں،اے ڈی سی آر تحسین صادق تارڑ،اے ڈی سی آر حافظ قاسم ہارون نے شرکت کی۔
صدر ٹیکس بار نثار اے شیخ،نائب صدر راشد اقبال جازب،جنرل سیکرٹری ملک وقاص جمیل وریاہ،جوائنٹ سیکرٹری احمد صابر،انفارمیشن سیکرٹری حافظ مخدیر یوسف،ممبران مجلس عاملہ میاں عبدالغفار، ثاقب شیخ، عابد حفیظ عابد، تبارک حسین،انور عباس انور،نعیم ایوب،عاطف صدیق بھٹی، سعید شیخ ایڈووکیٹ نے تمام مہمانوں کا استقبال کیا،اس موقع پر چیف کمشنر ایف بی آر عاصم افتخار نے کہا بار اور بینچ آپس میں مل کر کا م کررہے ہیں اور مزید کرتے رہیں گے۔
ٹیکس بار گوجرانوالہ کا ایف بی آرافسروں کے اعزاز میں عشائیہ



















