لکی مروت(مشرق نیوز)لکی مروت میں دھماکہ،2بھائی جاں بحق،3افراد زخمی ہوگئے،پولیس ذرائع کے مطابق ایک خاندان کے 5افراد دھماکے کی زد میں آئے۔
دھماکہ کھیتوں میں چھپائے گئے آئی ای ڈی کا ہوسکتا ہے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
لکی مروت میں دھماکہ،2بھائی جاں بحق،3افراد زخمی

















