منی پور(مشرق نیوز)بھارتی ریاست منی پور میں باغیوں نے درجنوں بھارتی پولیس اہلکار وں کو جہنم واصل کردیا۔
عالمی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست منی پور میں حالات انتہائی کشیدہ ہوکر حکام کے کنٹرول سے باہر ہوگئے،امپھال میں 700 باغیوں نے پولیس کیمپ پر حملہ کرکے جدید ترین ہتھیار،گولہ بارود ، درجنوں گاڑیاں چھین لیں اور حملے کے دوران درجنوں پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا،ادھر نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے کہا مودی حکومت پر تشدد واقعات کو ختم کرنے میں سنجیدہ نہیں۔
باغیوں کے حملے میں درجنوں بھارتی اہلکار جہنم واصل

















