چنا سوامی: ( )کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں قومی ٹیم میں تبدیلی کا اشارہ دے دیا ۔
چنا سوامی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا شاداب خان کے عبوری ٹیسٹ ہوئے جو بظاہر ٹھیک ہیں تاہم فی الحال شاداب پر کوئی فیصلہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ۔
مکی آرتھر نے کہا کھلاڑیوں کیلئے ہر وینیو نیا وینیو ہے، کھلاڑیوں نے ٹی وی پر آئی پی ایل اور ٹیسٹ میچز دیکھے ہیں، ہر گیم جیتنے کیلئے میدان میں اترتے ہیں-
نیوزی لینڈ سے میچ کیلئے قومی ٹیم میں تبدیلی کا امکان



















