ویٹی کن سٹی (مشرق نیوز) پوپ فرانسس نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔
کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا اسرائیل ،حماس کے مابین جنگ بند ہونی چاہئے، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، حماس فور ی اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے،جنگ انسانی بھائی چارے کی تباہی ہے، غزہ کی سنگین انسانی صورتحال پر سوچ کر افسوس ہوتا ہے،دونوں اطراف سے جان کھو دینے والے لوگوں کیلئے دعا گو ہوں۔
غزہ جنگ انسانی بھائی چارے کی تباہی ہے،پوپ فرانسس

















