اسلام آباد(بیورورپورٹ)نجکاری کمیشن 9اکتوبرسے پی آئی اے کے مالی معاملات کا کنٹرول سنبھال لے گا۔
ذرائع کے مطابق پی آئی اے انتظامی طور پر بدستور ایوی ایشن ڈویژن کے پاس رہے گی،نجکاری کمیشن کی جانب سے انتظامی معاملات سنبھالنے کے بعد پی آئی اے کی نجکاری کا مرحلہ وار بنیادوں پر آغاز ہو گا۔
نجکاری کمیشن 9اکتوبر سےPIA کے معاملات سنبھال لے گا



















