واشنگٹن(خواجہ فاروق)امریکی اخبار نے کہاہے مودی حکومت کی پھیلائی گئی ہندو قوم پرستی نے دنیا بھر میں وبائی حیثیت اختیار کر لی۔
اخبار کے مطابق ہندو قوم پرستی کے معاملے پر امریکی و کینیڈین یونیورسٹیاں میدان جنگ بن گئیں، ہندو قوم پرستی کی مخالفت کرنے والوں کو قتل کی دھمکیاں دی جانے لگیں،مختلف ممالک نے بھارتی سفارت کاروں، بی جے پی اور آر ایس ایس کی نگرانی شروع کر دی ۔
”ہندو قوم پرستی نے دنیا بھر میں وبائی حیثیت اختیار کر لی“

















