بھارتی کمنٹیٹر نے نسیم شاہ کی انجری پاکستان کیلئے بڑا نقصان قرار دیدیا

ممبئی(مشرق نیوز)بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے فاسٹ باولر نسیم شاہ کی انجری کو پاکستان کیلئے بڑا نقصان قرار دیدیا۔

ہرشا بھوگلے نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھااگر شاہین نسیم شاہ سے محروم ہو گئے تو گرین شرٹس کیلئے بڑا نقصان ہوگا۔