کراچی(بیورورپورٹ)ڈالر کو روکنا ناممکن،اوپن مارکیٹ میں 5 روپے کی بڑی چھلانگ ،328 کی نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچا۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر 7 پیسے کمی سے 305 روپے 46 پیسے کی سطح پر آئی بعد میں کمی و بیشی کا رجحان جاری رہا، دوپہر تک ڈالر کی قیمت 27 پیسے اضافے کےساتھ 305 روپے 80 پیسے کی سطح پر آگئی تاہم شام کو مارکیٹ بند ہونے تک انٹربینک کی قیمت 7 پیسے کمی سے 305 روپے 46 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔
ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 328 روپے کی بلند ترین سطح پر آ گیا۔
ڈالر کو روکنا ناممکن،اوپن میں 5 روپے کی بڑی چھلانگ



















