پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
کراچی (مشرق نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاءاشرف اجلاس کی صدارت کریں گے، اس حوالے اراکین کمیٹی کو آگاہ کردیا گیا ۔ذرائع کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کرکٹ سے متعلق مختلف امور پر بات ہوگی۔



















