لاہور(کرائم رپورٹر)جڑانوالہ واقعہ کی 24 ایف آئی آر کی تحقیقات کےلئے 10 جے آئی ٹیز تشکیل دیدی گئیں۔
جے آئی ٹیز الگ الگ تحقیقات کریں گی، جے آئی ٹیز میں سی ٹی ڈی، پولیس اور سی آئی اے افسر شامل ہیں، واضح رہے مختلف تھانوں میں جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمات درج ہیں۔
جڑانوالہ واقعہ،مقدمات کی تحقیقات کیلئے 10 جے آئی ٹیز تشکیل

















