لیہ(مشرق نیوز)لیہ میں مسافر وین،ٹرک میں خوفناک تصادم،ایک خاندان کے 8افراد جاں بحق،6شدید زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق حادثہ لیہ کی تحصیل چوبارہ میں اڈا حافظ آباد میں پیش آیا،بھکر سے میاں چنوں جا نےوالی تیز رفتاری وین ٹائی راڈ کھلنے پرٹرک سے جاٹکرائی،8افراد موقع پر ہی چل بسے۔
ریسکیو ٹیم نے نعشوں و زخمیوں کو تحصیل ہسپتال منتقل کیا،اطلاع ملتے ہی متاثرہ خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی،رشتے دار ایک دوسرے کے گلے لگ کر زارو قطار روتے رہے۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















