راولپنڈی(بیورورپورٹ)چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق جج کےساتھ 2پولیس سکواڈ تعینات کردئیے گئے،واضح رہے جج ہمایوں دلاور کیخلاف فیس بک اکاونٹ پر سوشل میڈیا پر منفی مہم چلائی گئی ۔
جج ہمایوں دلاور کی سکیورٹی پر2پولیس سکواڈ تعینات

















